Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
مختصر مشکاۃ المصابیح icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


May 2, 2023

À propos de مختصر مشکاۃ المصابیح

mukhtasir mishkat al misabeeh

? جوکہ پانچ ہزار نو سو پنتالیس (5945) احادیث نبویہ ﷺ  پر مشتمل انمول ذخیرہ ہے جسے  امام بغوی ﷫ نے 'مصابیح السنۃ' کے نام سے حدیث کی مشہور کتابوں صحاح ستہ، مؤطا امام مالک، مسند امام احمد ، سنن بیہقی اور دیگر کتب احادیث سے منتخب کیا ہے۔ پھر علامہ  خطیب تبریزی نے 'مصابیح السنۃ' کی تکمیل کرتے ہوئے اس میاٺ کک کځ ہوئے اور راوی حدیث صحابی کا نام اور حدیث کی تخریج کی اور اس کو تین فصول میں تقسیماییماییماییماییماسی اس کتاب کو تالیف کے دور سے ہی شرق وغرب کے عوام وخواص دونوں میں یکساں طور مقبولیت حاصل ہے۔مصنفین ، علماء وطلبا ، واعظین وخطباء سب ہی اس کتاب سےاستفادہ کرتےچلے آرہےہیں۔یہ کتاب اپنی غایت درجہ علمی افادیت کے پیش نظر برصغیر پاک وہند کےدینی مدارس  کےقدیم نصاب  درس میں شامل چلی آرہی ہے ۔اسی اہمیت کے پیش نظر  کئی اہل علم  نے عربی ،اردو زبان میں شروحات اور حواشی  لکھے ہیں اوراس پر تحقیق وتخریج کا کام بھی کیا  ہے''مشکوٰۃ المصابیح'' دراصل دوکتابوں کا مجموعہ ہے ایک کا نام مصابیح السنہ اور دوسêère کا نام مشکوٰۃ ہےیہ مجموعہ جہاں دینی مدارس کے نصاب میں شامل ہے ° ہہ ک کœuvre احادیث کا یہ  ایسا ذخیرہ ہے  کہ جوہر  ایک  مسلمان گھرانے کی ضرورت ہے  کیونکہ اس میں دین ِاسلام کےتقریبا ہر قسم کے مسائل درج ہیں کہ جن کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا ہر مسلمان کادینی فریضہ ہے ۔ زیر نظر '' مختصر مشکاۃ المصابیح'' مشکاۃ المصابیح کا اختصار ہے یہ  شیخ عبد البدیع صقر نے کیا ہے  اس میں 1319 احادیث ہیں  جن کو موصوف نے   چھ ابواب ( باب العقائد، باب  العبادات،باب الاخلاق،باب السیاسۃ،باب الاقتصاد، باب الاجتماع،)  میں تقسیم  کر کے اس میں مزید عنوان  بندی کی ہے ۔اور تخریج کے  ساتھ ساتھ مفید حواشی میں بھی تحریر کیے ہیں ۔یہ کتاب اگرچہ عربی میں  لیکن افادہ عام کے لیے اسے سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے۔(م۔ا ).

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on May 2, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande مختصر مشکاۃ المصابیح mise à jour 1.0

Telechargé par

Ahmed Atef

Nécessite Android

Android 5.0+

Voir plus

مختصر مشکاۃ المصابیح Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.